ماتی[2]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - جنوبی امریکہ کی ایک جھاڑی کے پتے کا عرق یا چائے نُما مشروب نیز اس کی جھاڑی (خصوصاً پیراگوئے اور برازیل میں پائی جاتی ہے اصل تلفظ ماتے ہے)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - جنوبی امریکہ کی ایک جھاڑی کے پتے کا عرق یا چائے نُما مشروب نیز اس کی جھاڑی (خصوصاً پیراگوئے اور برازیل میں پائی جاتی ہے اصل تلفظ ماتے ہے)۔